آئی کین ٹیکنکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ

ہمارے ادارہ میں ایک سوسے زائد طلباء کے داخلہ کی گنجائش موجود ہے۔ جنہیں نہ صرف کلاس رومز اور ورکشاپس میں تربیت دی جاتی ہے ہیں۔ بلکہ آئی کین انجئیرنگ کی ورکشاپس اور فیلڈ میں بھی کام کرنے کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔ تا کہ تربیتی پروگرام کی تکمیل کے بعد طلباء بآسانی ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب ہو ں۔ واضح رہے کہ ہمارا ادارہ ووکیشنل اور ٹیکنیکل ٹریننگ اتھارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ اور کورس کے اختتام پر تحریری اور عملی امتحان میں کامیا ب طلباء کو ان کی کارگردگی کے مطابق باقاعدہ سرٹیفیکیٹس دیئے جاتے ہیں۔

ویلڈنگ

تعلیمی قابلیت
کم از کم مڈل یا میٹرک

پائپ اینڈ جنرل فٹر

تعلیمی قابلیت
کم از کم مڈل یا میٹرک

پائپ اینڈ پلیٹ فیبریکٹر

تعلیمی قابلیت
کم از کم مڈل یا میٹرک

انڈسٹریل الیکٹریشن

تعلیمی قابلیت
کم از کم مڈل یا میٹرک

سیفٹی انسپکٹر

تعلیمی قابلیت
D.A.E, کم از کم ایف۔ اے یا بی اے

FOLLOW US ON